جنوبی افریقہ کے کرکٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اہم مشورہ دے دیا

0

جوہانسبرگ(ندیم شبیر سے)جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈ روبن پیڑسن نے پاکستان کو کرکٹ ٹیموں کے نئے اتحاد بنانے کا مشورہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیںنیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ پاکستان ختم کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے بہت افسوس ہے، اگر کھیل کو سب کے لیے ایک جیسا بنانا ہے تو نیا کرکٹ اتحاد اب وقت کی ضرورت ہے۔روبن پیٹرسن کی جانب سے اپنی اس ٹویٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل اکاؤنٹ کو ٹیک کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here