Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
تازہ ترینشوبز

ڈینگی کا شکار بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی صحت اب کیسی ہے؟

ممبئی(اے ون نیوز)بھارتی سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی سے بہت تیزی کے ساتھ صحت یاب ہو رہے ہیں،بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی بخار کی وجہ سے آرام کر رہے ہیں اور ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔

اداکار کے منیجر نے بتایا ہے کہ سلمان خان تیزی سےصحت یاب ہو رہے ہیں اور وہ دیوالی کے بعد شوٹنگ دوبارہ شروع کریں گے،سلمان خان نے ڈینگی میں مبتلا ہونے کے بعد رئیلٹی گیم شو ’بگ باس 16‘ کی میزبانی سے بھی رخصت لی ہوئی ہے۔

میڈیا ذرائع نے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ سلمان خان کی جگہ اب کرن جوہر بگ باس 16 کی میزبانی کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button