Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
پاکستانتازہ ترین

مریم نواز نے ارشد شریف کے حوالے سے اپنے ٹوئٹ پر معذرت کرلی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  نے صحافی ارشد شریف کے حوالے سے اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے اس پر معذرت کرلی۔

ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرے ٹوئٹ کا مقصد کسی پر طنز کرنا نہیں تھا بلکہ یہ ماضی سے سبق سیکھنے پر تھا۔

مریم کا کہنا تھا کہ میں ٹوئٹ ہٹا رہی ہوں اور  اس سےکسی کو تکلیف پہنچی ہے تو معذرت خواہ ہوں، میرا ہرگز ایسا ارادہ نہیں تھا۔

مریم نواز کا مزیدکہنا تھا کہ دعا ہےکہ کبھی کسی کو اس تکلیف سے نہ گزرنا پڑے، سوگوار خاندان کے لیے دعا گو ہوں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button