Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی جلسہ اور دھرنے کی اجازت ، اسلام آباد انتظامیہ کی 39 شرائط

پی ٹی آئی جلسہ اور دھرنے کی اجازت کے لیے این اوسی سے متعلق کیس میں اسلام آباد انتظامیہ نے جلسے، دھرنے کا این او سی جاری کرنے کے لیے 39 شرائط رکھ دی ہیں۔

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے 4 صفحات پر مشتمل پر شرائط نامہ تیار کرلیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن بیان حلفی پر دستخط کریں ، جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے ہوگی،لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع ہو گا، جلسے میں مذہب سے متعلق بیانات بازی سے گریز کیا جائے گا۔

جلسے میں کسی قسم کےاسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی، اس کے علاوہ جلسے اور مارچ میں کسی قومی یا پارٹی پرچم نذر آتش نہ ہو، پی ٹی آئی کے اسٹیج پر کون موجود ہوگا یہ بھی انتظامیہ کی اجازت سے مشروط ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button