Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
پاکستانپنجابتازہ ترین

حکومتی اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا فیصلہ

حکومتی اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب  پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کے گورنر ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں  پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلٰی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کا نوٹی فکیشن کسی بھی وقت جاری ہوسکتا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو گزشتہ روز  اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا تھا تاہم اسپیکر نے گورنر کی ہدایت کو غیر آئینی قرار دینے کی رولنگ جاری کرتے ہوئے آج اجلاس طلب نہیں کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button