Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

مارشل لا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(اے ون نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کسی افسر نے استعفیٰ نہیں دیا،فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے،فوج جنرل عاصم منیر کی قیادت میں متحد تھی، متحد ہے اور متحد رہے گی.

انہوں نے کہا کہ فوج کو تقسیم کرنے کا خواب، خواب ہی رہے گا،کسی نے استعفیٰ دیا ہے نہ ہی حکم عدولی کی ہے،جنرل عاصم منیر اور سینیئر فوجی قیادت دل و جان سے جمہوریت کو سپورٹ کرتی ہے اور کرتی رہے گی،مارشل لا کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے،آرمی چیف اور ان کے ساتھ پوری عسکری قیادت جمہوریت پر یقین رکھتی ہے.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button