لاہور (اے ون نیوز )ٹک ٹاک ویڈیو سے متناز ع شہرت رکھنے والی حریم شاہ نے مسلم لیگ ن کی خاتون سیاستدان حنا پرویز بٹ کی سویمنگ پول میں نہاتے ہوئے مبینہ ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی سنگین ترین الزام بھی عائد کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر حریم شاہ نامی صارف کی جانب سے حنا پرویز بٹ کی سویمنگ پول میں نہاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہوں نے سفید اور کالے رنگ کا لباس پہن رکھاہے تاہم ان کے لباس میں ایسی کوئی خرابی نہیں جسے قابل اعتراض قرار دیا جائے تاہم متنازع شہر ت رکھنے والی حریم شاہ نے ویڈیو کے ساتھ درج عنوان میں سنگین الزام عائد کر تے ہوئے کہا کہ ”لاہور کی ایلیٹ پارٹیوں میں ڈانس کرنے و شراب پینے والی حنا پرویز بٹ کس منہ سے خان صاحب کے خلاف بکواس کرتی ہے۔ میں چیلنج کرتی ہوں حنا اپنی ڈرگ ٹیسٹنگ رپورٹ عوام کو دکھائے اگر یہ جھوٹ ہے۔“
لاہور کی ایلیٹ پارٹیوں میں ڈانس کرنے و شراب پینے والی حنا پرویز بٹ کس منہ سے خان صاحب کے خلاف بکواس کرتی ہے۔ میں چیلنج کرتی ہوں حنا اپنی ڈرگ ٹیسٹنگ رپورٹ عوام کو دکھائے اگر یہ جھوٹ ہے۔@hinaparvezbutt pic.twitter.com/VcWHf2Saub
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) May 21, 2023