شجاع آباد (اے ون نیوز) مسلم لیگ ن کا پاور شو چیف آرگنائزر مریم نواز نے جوشیلا خطاب عوام کے لہوکو گرما دیا جلسہ گاہ میں سید عاسق کرمانی،سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ,سابق سید سید جاوید علی شاہ,سابق وزیر احسان الدین قریشی,رانا اقبال سراج,سلمان نعیم,طارق رشید,سابق ایم پی اے سید مجاہد علی شاہ,رانا اعجاز نون,کوارڈینٹر یوتھ ونگ سید زین شاہ,بلال بٹ,جاوید ہاشمی,مہدی عباس لنگاہ,دیوان محمد عباس, سابق ایم پی اے طاہر شبیر رانا محمود الحسن سابق ایم این اے عبدالغفار ڈوگر,اطہر ممتاز ,زاہد بہار ہاشمی,عامر سعید انصاری ,شاہین شفیق,سلطانہ شاہین،کرن اختر قریشی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن شوکت خان جوئیہ چئیرمن حاجی را انتظار علی کوثر مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی اختر قریشی جنرل سیکرٹری خواجہ محمود الحق صدیقی سید عبداالستار شاہ سید عبدالمان شاہ شبیر سیال سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر مریم نواز شریف نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے دہشت گردی کا خاتمہ کیا وہ دہشت گردی کے لیے نہیں کہیں سکتے جس نے یونیورسٹی بنائی سکول بنائے وہ کبھی توڑ پھوڑ کا نہیں کہیں سکتے عمران نیازی کو اقتدار سے باہر کیا نکالا فتنہ خان نے پاک فوج کی تنصیبات کو توڑ پھوڑ کروادیا ہمارے پاک فوج کے شہدا کی یاد گار و اور کی توڑ پھوڑ کر کے شہدا کی تصویر تک کو آگ لگا دی گئی کیا شہدا کی یاد گاروں کو جلانے والوں کو کبھی قوم معاوف نہیں کرے گی منصوبہ بندی کروانے والا زمان پارک میں چھپ کر بیٹھا ہے جو اپنے کارکنوں کا نام کہتا ہے مجھے نہیں پتہ یہ میرے کارکنان نہیں ہے جو لیڈر اپنے کارکنان کا ساتھ نہیں دے سکتا جو اپنے کارکنوں کو مشکل کی گھڑی میں اکیلا چھوڑ دیا وہ کبھی لیڈر نہیں ہو سکتا جو مشکل میں اپنے کارکنان کو اکیلا چھوڑ دے ۔
جن کارکنان کو دہشت گردی کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ان کے والدین عدالتوں کے دھکے کھانے پر مجبور ہے اپنے بچے محفوظ مقام پر رکھے ہوئے ہیں قوم کے بچوں کو جلا گھیرا کے لیے اکساتا ہے جو کہتا تھا میں مسلم لیگ ن والوں کو روالاں گا آج وہ خود رو رہا ہے 9 مئی کے واقعہ میں فوجی تنصیبات پر حملہ کروانے والا 10 مئی کو ہاتھ جوڑی بیٹھا تھا آپ کو پتا ہونا چاہیے جاتا بھی مشکل ن پر برا وقت آیا کوئی اس جماعت سے نہیں ٹوٹا جو کہتا تھا 26 سال کی محنت سے اپنی جماعت کو بنایا ہے اس جماعت سے ان کو جاتے ہوئے 26 منٹ تک نہیں لگے اب ملک سے فتنہ دفن ہوگیا اب پاکستان کو آگے لیے کر جانے کی بات کرتے ہیں ان مشکل حالات میں بھی اسحاق ڈار نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ان مشکل حالات میں بجٹ آیا ہے اس میں گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فقید تک کا اضافہ کیا گیا۔
ہم نے اپنے نوجوان کے ہاتھ میں ہم نے پٹرول نہیں دینا ان کے ہاتھوں میں ہم نے روزگار دینا ہے زراعت ملک کی اکانومی ہے زراعت میں کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے جب نوجوان کو پڑھ کر نوکری کرنے کے لیے لاہور نہ جانا پڑے آپ کو نوکری روزگار صحت کے لیے آپ کو سب سہولیات اس شہر میں ملے انشا اللہ عوام نے اگلے پانچ سال خدمت کا موقع دیا تو پنجاب کو آگے لیے کر جائے گے عوام اب اچھے دن آنے والے ہیں شجاع آباد شاکر شجاع آباد کا شہر ہے مجھے ان کی شاعری بہت پسند ہے مجھے سرائیکی زبان بہت پسند ہے اب فتنہ انتقام اپنے انجام کو پہنچا خصوصی طور پر شجاع آباد کی عوام کی محبتوں کو ہمشیہ یاد رکھوں گی آخر میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا کر تقریر کا اختتام کیا۔