کمالیہ(اے ون نیوز)پنجاب میں ہسپتالوں کی حالت بہت ہی خراب ہے،علاج کی سہولتیں نہ ہونے سے امیر تو پرائیویٹ ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں لیکن غریب لوگ رل جاتے ہیں.
پنجاب کے علاقے کمالیہ میں ایک دل سوز واقعہ پیش آیا جس نے دل دہلا دیے ہیں،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کی لیڈی ڈاکٹر نے بالکل موقع پر ڈلیوری کرنے سے انکار کر دیااور ہسپتال سے نکال دیا ماں نے بچے کو ہسپتال کے باہر چوک میں ہی جنم دے دے دیا.
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کے ساتھ ایک لڑکا بھی ڈلیوری کروا نے میں مدد کر رہا ہے جو اس خاتون کا بھائی ہے.
بدقسمت بھائی اپنی بہن کی ڈلیوری کروا رہا ہے…..😥
کمالیہ شہر میں انسانیت سوز واقع سامنے آیا ہے
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ سے لیڈی ڈاکٹر نے بالکل موقع پر ڈلیوری کرنے سے انکار کر دیا , اور ہسپتال سے نکال دیا ماں نے بچے کو ہسپتال کے باہر چوک میں ہی جنم دے دے دیا, بے حسی کی… pic.twitter.com/19kVKZmGlY— Mobeena Khan (@KhanMobeena) July 14, 2023