Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

اکوڑہ خٹک کے سرکاری سکول کی خاتون پرنسپل دریا کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئی۔۔ویڈیو

مانسہرہ(اے ون نیوز)بعض اوقات چھوٹی سی غلطی بڑے سانحے کا باعث بن جاتی ہے اور ایسا پچھتاوا ساری زندگی رہتا ہے ،ایسا ہی ایک واقعہ دریائے کنہار کے کنارے ویڈیو بناتے ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے ناران میں اکوڑہ خٹک کے سرکاری سکول کی پرنسپل خاتون ویڈیو بناتے ہوئے دریائے کنہار کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ویڈیو بنوانے کے لئے ڈوپٹہ سیدھا کر کے ایک پتھر پر بیٹھ جاتی ہے لیکن اسی دوران اچانک تواز ن برقرار نہیں رکھ پاتی اور دریا کی تیز لہروں کی نذر ہو جاتی ہے۔

ویڈیو دیکھیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button