اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ
کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان
کراچی(اے ون نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے.
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1.87 روپے کا اضافہ ہوا ہے.
انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 297.13 روپے پر بند ہوا تھا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوا ہے،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 306 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے.
گزرشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 304 روپے پر بند ہوا تھا