اسلام آباد(جاوید ہاشمی سے)پاکستان میں عام انتخابات کےلئے مختلف تاریخیں سامنے آ رہی ہیں تاہم الیکشن کمیشن کے انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق عام انتخابات جنوری کے تیسرے ہفتے میں کرانے کی تیاریاں جاری ہیں.
انتہائی معتبر ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات پتھر پے لکیر ہیں ،انتخابات میں کوئی رکاوٹ نہیں ،تیس نومبر کو حلقہ بندیاں مکمل کر لی جائیں گی.
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیاں مکمل ہونے کے بعد 54دن ہیں ،کسی سے ڈرتے ہیں نہ کوئی دباو ہے،الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے،انتخابی تاریخ کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے.