اسلام آباد(اے ون نیوز)موبائل سمز کی ری ویری فکیشن اور پاسپورٹ پر ایک سم کے اجراء کا معاملہ .
پی ٹی اے کی اس حوالے سے تمام خبروں کی تردید وفاقی حکومت کی جانب سے موبائل سموں کی ری ویری فکیشن کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا.
پی ٹی اے کے مطابق خیبر پختونخوا سمیت ملک کے کسی بھی علاقے کے لیے ایسی کوئی تجویز نہیں ہے،پاسپورٹ پر ایک موبائل سم جاری رکھنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں.
افغانستان میں پاکستانی سمز کی انٹرنیشنل رومنگ پہلے ہی بند کردی گئی ہے.