Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نواز شریف کو کسی گارنٹی یا یقین دہانی کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے ون نیوز)اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کسی گارنٹی کا نتیجہ نہیں.

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں، پاکستان واپسی کے سفر کیلئے کسی گارنٹی یا یقین دہانی کی ضرورت نہیں،نواز شریف کی واپسی پرضمانت کا عمل بھی ہو جائے گا.

آج تک اس ملک میں کس کو حفاظتی ضمانت نہیں ملی،میں نے حفاظتی ضمانت لینے سے انکار کیا تھا.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button