غزہ(اے ون نیوز)اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے غزہ میں اب تک 260 معصوم بچے شہید ہو چکے ہیں.
یا اللہ رحم یا اللہ رحم
غزہ سے بچے کے چیتھڑوں کی خوفناک ویڈیو، دل دہلا دینے والا منظر
اسرائیلی بمباری کی بھاری قیمت بچے ادا کر رہے ہیں، اب تک 260 سے زائد بچے شہید ہو چکے#GazaUnderAttack #غزة_الآن #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس pic.twitter.com/nhsUNcGKh5— Palestine Urdu | فلسطین اردو (@PalestineUrdu_) October 10, 2023
تفصیلات کے مطابق غزہ سے بچے کے چیتھڑوں کی خوفناک ویڈیو، دل دہلا دینے والا منظر سامنے آ رہے ہیں،جنہیں دیکھ کر دل دھل جاتا ہے.
غزہ پر فاسفورس بم سے حملہ
اسرائیل نے ابھی غزہ کے علاقہ کراما پر فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے
فاسفورس بم کا استعمال جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے
اسرائیل کے لیے کوئی قانون کوئی اخلاقیات نہیں ہے#GazaUnderAttack #غزة_الآن #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس pic.twitter.com/iAx2yC3LTO— Palestine Urdu | فلسطین اردو (@PalestineUrdu_) October 10, 2023
اب تازہ ترین اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ اسرائیل غزہ پر فاسفورس بموں سے حملے کر رہا ہے جو کہ جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے.
غزہ کے معصوم بچے اسرائیلی بمباری کا سب سے بڑا نشانہ، 260 بچے اب تک شہید ہو چکے ہیں#GazaUnderAttack #غزة_الآن #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس pic.twitter.com/nYrCWiQpys
— Gaza Urdu | غزہ اردو (@GazaUrdu) October 10, 2023
دوسری طرف لبنان کے بعد شام سے بھی اسرائیل پر حملہ کیا ہے اورمتعدد مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔
اس بچے کو دیکھ کر کس کا دل نہیں روئے گا؟
غزہ کے بچے قتل ہو رہے ہیں، ملبے تلے دب رہے ہیں۔ 260 بچے اب تک شہید ہو چکے ہیں#GazaUnderAttack #غزة_الآن #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس pic.twitter.com/6CHym9Yvuo— Palestine Urdu | فلسطین اردو (@PalestineUrdu_) October 10, 2023