Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںتازہ تریندنیا

آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے، روس کے صدر کا بڑا اعلان

ماسکو (اے ون نیوز) روسی صدر ولادی میر پوٹن نے فلسطینیوں کیلئے آزاد ریاست ان کا حق قرار دیدیا، جنگ میں قصور کس کا یہ بھی بتا دیا کہ موجودہ حماس اسرائیل جنگ بھڑکنے کی بڑی وجہ اسرائیلیوں کی خطے میں زبردستی آباد کاری ہے۔

العربیہ اردو کے مطابق روسی صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ فلسطینی تاریخی طور پر اپنی سرزمین پر ہی رہتے ہیں جسے چھوڑنے کا اسرائیلی مطالبہ امن کیلئے نقصان دہ ہو گا۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر حملے خوفناک ہیں، فلسطینی ریاست کے قیام تک خطے میں تنازعات کا حل ممکن نہیں۔

انہوں نے اس سے پہلے امریکہ پر الزام عائد کیا کہ وہ بنیادی مسئلے کے حل کرنے کے بغیر معاملات کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کر رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button