لاہور(اے ون نیوز) نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد معروف ٹک ٹاکر علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق حیات لالا نامی ایکس صارف کی طرف سے پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں علیزے سحر اپنی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر صدمے سے رو رہی ہوتی ہے ا ور کوئی خاتون اسے دلاسا دے رہی ہوتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس سے قبل علیزے سحر کی طرف سے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں وہ اپنی نازیبا ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کے بارے میں بتاتی ہے۔ وہ بتاتی ہے کہ ملزم کا تعلق بنیادی طور پر اوکاڑہ سے ہے اور وہ قطر میں مقیم ہے۔ اس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف اس نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دے دی ہے اور وہ ملزم کو کیفرکردار تک پہنچا کر دم لے گی۔