ٹورونٹو(اے ون نیوز)مولانا طارق جمیل کوٹورونٹو میں دل کا دورہ،طارق جمیل ٹورونٹو کے مقامی اسپتال میں داخل،”رات کو والد صاحب کو دل میں تکلیف محسوس ہوئی“ صاحبزادہ یوسف جمیل کا بیان
یوسف جمیل کے مطابق مولانا کی طبعیت اب بہتر ہے،یوسف جمیل نے مولانا کے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل کی ہے،اے ون ٹی وی کینیڈا کی مولانا صاحب کے لئے بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں