Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے رابطے، عمران خان کا ملنے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منحرف ارکان سے ملنے سے انکار کردیا،عمران خان نے منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کردی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ اسد عمر کے سامنے پیش ہو کر وضاحت پیش کریں ۔

یاد رہے کہ فیصل چیمہ، مومنہ وحید اور خرم لغاری اعتماد کے ووٹ کے وقت ایوان سے غیر حاضر تھے ،ان ارکان کو پی ٹی آئی نے شوکاز نوٹسز جاری کرکے وضاحت طلب کی تھی ،منحرف ارکان نے اپنا موقف پیش کرنے کیلئے عمران خان سے رابطہ کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button