Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

بول نیوز کے اینکر صدیق جان کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(اے ون نیوز) بول نیوز کے صحافی اور یو ٹیوبر صدیق جان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

صدیق جان کواسلام آباد کے علاقے میلوڈی سے ان کےدفترکےباہر سے نا معلوم افراد نے حراست میں لیا۔

نجی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ صدیق جان کو شیلنگ کے ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے پر حراست میں لیا گیا ہے۔


صدیق جان کو حراست میں لینے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد صدیق جان کو اپنے ہمراہ لے جارہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button