Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

رانا ثناءاللہ سے ملک منظور حسین اعوان کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد(اے ون نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے ساتھ مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان کی قیادت میں وفد کی خصوصی ملاقات ۔

ملاقات میں سر پرست سعودی عرب رانا محمد اشرف،مرکزی ڈپٹی ہیڈ سوشل میڈیا سعودی عرب زوہیب شہزاد کھوکھر اور ناصر منظور بٹ بھی موجود تھے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے سعودی عرب کے عہدیداران کی ورکر کنونشن کی خدمات کو سراہا اور خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ اسی طرح پارٹی کی خدمات کو جاری وساری رکھےں وفاقی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا اس طرح کے ورک سے ہم کو جنرل الیکشن میں بھی کامیابی ملے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button