Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
تازہ ترینتجارت

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے زرمبادلہ ساتھ لے جانے کی حد کم کردی گئی

کراچی(اے ون نیوز)سٹیٹ بینک نے بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے زرمبادلہ ساتھ لے جانے کی حد کم کردی۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق 18 سال سے زائد عمر والے پاکستانی ملک سے 5 ہزار ڈالریا اس کے مساوی زرمبادلہ ساتھ لے جاسکیں گے۔

18 سال سے کم عمر والے پاکستانی بیرون ملک سفر پر 2500 ڈالر ساتھ لے جاسکیں گے۔

سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 18 سال سے زائد عمر والے پاکستانی سالانہ 30 ہزار ڈالر ساتھ لے جاسکیں گے جبکہ 18 سال سے کم عمر والے افراد کے سفری زرمبادلہ لے جانے کی حد 15 ہزار ڈالر سالانہ ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button