Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
تازہ ترینذرا ہٹ کے

کیا آپ تصویر میں چھپے چیتے کو تلاش کر سکتے ہیں؟

لندن(اے ون نیوز)سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں،تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

یہ تصویر کینیا میں وائلڈ لائف فوٹو گرافر رچرڈ کوسٹن نے کھینچی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس میں تین ہرن موجود ہیں لیکن آپ کو یہ بتانا ہے کہ ادھر چیتا کدھر ہے،اگر آپ تصویر میں چیتے کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔

درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے
#
#
#
#
#
#
#
#
#
#
#
#
#
#
#
#
#
#
#
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دائیں جانب جانب ’چیتا‘ موجود ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button