اسلام آباد(اے ون نیوز)پاکستانی پورٹر محمد حسین کی زندگی کے آخری چند گھنٹے کیسے کے ٹو پر ایک رسی سے لٹکتے گزرے۔ کیسے تین گھنٹوں تک وہ تڑپتا رہا اور مہذب دنیا کے بڑے بڑے کوہ پیماؤں نے اس کی لاش پر قدم رکھ کر کے ٹو کو سر کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا۔
تصویر میں کالی پینٹ اور پیلی جیکٹ والا محمد حسن ہے رکھا۔ رسی فکس کرنے کے دوران حسن پھسلا اور اس کا O2 ماسک ٹوٹ گیا .
اس حادثے کا سب سے دردناک پہلو یہ ہے کہ حسن گرا اسے ایک مرتبہ اُٹھانے کی کوشش کی گئی اس میں جان باقی تھی مگر ہمت نا تھی جس پر اسے بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا اور اس دن درجنوں غیر ملکی کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کیا۔
حسن تین گھنٹے زندہ اس رسی کے ساتھ لٹکتا رہا اس کے بعد نجانے کتنے وقت تک اس کے لاش اس رسی کے ساتھ لٹکتی رہی اور تمام ساتھ اور باقی ٹیمیں اس کی لاش پر سے گزر کر کے ٹو پر اپنے نام کا جھنڈا لہراتے رہے۔
دیڈیو……
تحریر: نوید اشرف
انسانیت مرگئ لیکن کے ٹو فتح ہوگیا
کوہ پیمائی ایک کھیل اور شوق نہیں رہا بلکہ تماشا بن گیا ہے بڑی بڑی نیپالی کمپنیاں آتی ہیں ۔۔ایک دن میں دو دو سو بندوں کو سمٹ کرواتی ہیں پیسے بٹورتی ہیں اور چلی جاتی ہیں
کے ٹو کی تاریخ بدل چکی ہے اس سال تقریبا تین سو کے قریب pic.twitter.com/qcLVT2SFL9— Pakistan Tourism (@PakistanJannatt) August 6, 2023