مکہ مکرمہ (اے ون نیوز)مکہ مکرمہ میں جب بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوتی ہے مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں۔
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بجلی ہمیشہ کلاک ٹاور پر گرتی ہی کیوں نظر آتی ہے؟ دراصل بجلی صرف مکہ کلاک ٹاور پر لگے چاند پر ہی گرتی ہے کیونکہ اس میں آسمانی بجلی کو اپنی طرف کھینچنے کیلئے کنڈکٹرز اور 800 کے قریب راڈز موجود ہوتے ہیں جو کلاک ٹاور کی لائٹس اور گھڑی کو محفوظ رکھتے ہیں۔
Lightning striking the Clock Tower in Makkah pic.twitter.com/z252CYxkux
— Mian Adeel Akram (@mianadeelryk) August 23, 2023