Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںتازہ ترینتجارت

احتجاج بے سود، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (اے ون نیوز) احتجاج بے سود، اوپر سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔

بجلی مزید 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، بجلی کے نرخ میں مزید اضافے کے لئے سی پی پی اے نے درخواست دائر کر دی جس پر کل سماعت ہوگی۔

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسیسی (سی پی پی اے) نے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست دی ہے جس پر نیپرا کی سماعت ہوگی، نیپرا سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرے گی۔

اضافے کی صورت میں صارفین پر مزید 35 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button