Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںتازہ ترین

رحیم یار خان،دوسری شادی کرنے پر بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل

رحیم یار خان (اے ون نیوز) دوسری شادی کرنے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں پیش آیا جہاں بیٹے نے ماں کو صرف اس لیے موت کے گھاٹ اتار دیا کیوں کہ اس نے دوسری شادی کرلی تھی، جس کا بیٹے کو بہت دکھ تھا۔

پولیس کے مطابق خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کرکے عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button