Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںتازہ ترین

فیصل آباد، اتائی ڈاکٹر کی کلینک پر مریضہ کی 15 سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی

فیصل آباد(اے ون نیوز)فیصل آباد میں اتائی ڈاکٹر نے کلینک پر مریضہ کے ساتھ آئی اس کی 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس کے مطابق ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں میں اتائی ڈاکٹر امیر ذوالفقار کے کلینک پر مریضہ اپنی 15 سالہ بیٹی اور بیٹے کے ساتھ آئی۔

اتائی نے مریضہ کے بیٹے کو رپورٹس لانے کیلئے کلینک سے باہر بھیج دیا۔ مریضہ کو بے ہوشی کی دوائی پلا دی اور اس کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس نے تھانہ ڈجکوٹ میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button