اسلام آباد(اے ون نیوز)نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آ ئی ہے.
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا،احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو طلب کرلیا.
احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا،اسحاق ڈار کی دس اکتوبر کو طلبی کے سمن جاری کر دیے ہیں.