Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پسند کی شادی پر چیف جسٹس کے ریمارکس،سپریم کورٹ نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(اے ون نیوز)ترجمان سپریم کورٹ کی خاندانی معاملے سے متعلق کیس پر وضاحت کر دی،26 ستمبر 2023 کو کورٹ روم نمبر ایک کے سامنے ایک خاندانی معاملہ آیا۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق کیس دو نابالغ بیٹیوں کی تحویل پر والدین کے جھگڑے سے متعلق تھا، سماعت کے دوران والدین کی محبت کی شادی کا پتہ چلا ،عدالت نے مشاہدہ کیا کہ انہیں اپنے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے محبت کے اصول کا اطلاق کرنا ہو گا۔

یہ غلط رپورٹ کیا گیا کہ عدالت نے محبت کی شادیوں پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button