لاہور(اے ون نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے منشا بم کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا .
جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے فیصلہ سنایا ،عدالت نے کل تفتیشی کو منشا بم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا .
منشا بم کی جانب سے اشتیاق اے خان ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے ،منشا بم نے اے ٹی سی کورٹ کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ جو چیلنج کیا تھا.