Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی،تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد(اے ون نیوز)وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی۔

اشیاء کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت پاکستان سے افغانستان لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ وزارت تجارت نے ایس آر او نمبر بھی جاری کر دیا ہے۔

ایس آر او نمبر کے مطابق 17 اقسام کا کپڑا، تمام اقسام کی گاڑیوں کے ٹائرز، چائے کی پتی، کاسمیٹکس اور ٹوائلٹ میں استعمال کی جانے والی درجنوں اقسام کی اشیاء پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ نٹس، خشک اور تازہ پھل، فریج، ریفریجریٹر، ایئر کنڈیشنر، جوسر، مکسر بلینڈر کی بھی افغانستان لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button