اسلام آباد(اے ون نیوز)نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی
پیٹرول 40 روپے فی لیٹرسستا کر نے کی منظوری دے دی،اے ون ٹی وی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سب سے پہلے خبر دینے کی روایت برقرار رکھی.
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری.مٹی کے تیل کی قیمت میں 22روپے فی لیٹر کمی کی منظوری.
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 19روپے فی لیٹر کمی کی منظوری،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہونے پر قیمتوں میں کمی کی گئی.