کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،صدراردوان

0

نیویارک(اے ون نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ کورونا ویکسین کو قوم پرستی سے جوڑنا انسانیت کی توہین ہے۔ کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،

یہ بھی پڑھیں افغان طالبان نے ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی افغانستان اور وہاں کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ افغانستان کو گزشتہ 40 سال سے تنہا چھوڑ دیا گیا تھا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کو عالمی امداد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم منتخب

انہوں نے اپنے خطاب میں واضح طور پرکہا کہ افغانستان کو 40 سال سے تنہا چھوڑ دیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت افغانستان کو عالمی امداد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اس وقت بھی لاکھوں افراد کورونا وائرس سے دوچار ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here