اہم خبریںتازہ تریندنیا

سنگاپور کا دنیا کی سب سے بڑی خودکار بندرگاہ بنانے کا اعلان

سنگاپور (اے ون نیوز)سنگاپور کا دنیا کی سب سے بڑی خودکار بندرگاہ بنانے کا اعلان

خبرایجنسی کے مطابق سنگاپور جنوب مغربی علاقے توہاس خودکار بندرگاہ تعمیر کرے گا ،جس کا مقصد تجارتی سرگرمیوں کو فروغ اور بندرگاہ کے آپریشنز کو جدید بنانا ہے.

خودکار نظام کی مدد سے سامان کی ترسیل میں تیزی، کم لاگت، اور ماحول دوست طریقوں کو فروغ دیا جائے گا ،امریکا اور چین کے درمیان تجارتی تناؤ اور مشرق وسطیٰ میں سیاسی عدم استحکام سے عالمی سپلائی چینز کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے .

اسی وجہ سے کاروبار اپنی سپلائی چین جنوب مشرقی ایشیا کی طرف مرکوز کر رہے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button