
اجزاء:
چکن (ابلا اور باریک کٹا ہوا) – 1 کپ
موزریلا چیز – ½ کپ
کیچپ – 2 کھانے کے چمچ
کالی مرچ – ½ چائے کا چمچ
سموسے کی پٹیاں – حسبِ ضرورت
تیل – تلنے کے لیے
ترکیب:
چکن میں کیچپ، کالی مرچ اور موزریلا چیز مکس کریں۔
سموسے کی پٹیوں میں یہ آمیزہ بھر کر سموسے بنائیں۔
گرم تیل میں سنہری ہونے تک تلیں اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔