
اجزاء:
چکن (ابلا اور ریشے کیا ہوا) – 1 کپ
موزریلا چیز – ½ کپ
بریڈ سلائس – 6 عدد
نمک – حسبِ ذائقہ
لال مرچ – ½ چائے کا چمچ
انڈہ – 1 عدد
بریڈ کرمز – حسبِ ضرورت
تیل – تلنے کے لیے
ترکیب:
چکن میں موزریلا چیز، نمک اور لال مرچ مکس کریں۔
بریڈ کو بیل کر چکن کا مکسچر رکھیں اور کنارے بند کردیں۔
انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کرمز لگائیں اور ڈیپ فرائی کریں۔