
جدہ(اے ون نیوز)سعودی حکومت کی عمرہ مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری کر دی ہیں.
اے ون ٹی وی کے مطابق ہر سال 15 شوال کے بعد عمرہ ویزہ رکھنے والے مسافروں کو سعودی سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ،شوال کی 15 تاریخ کے بعد ایسے مسافروں کو ایئر لائنز بورڈنگ کارڈ جاری نہ کریں، سعودی ایوی ایشن
خلاف ورزی پر مسافروں اور ایئر لائنز کے خلاف قوانین کے مطابق کارروائی ہوگی،سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی گاکا نے تمام ایرلائنز کو نئی ہدایت جاری کردی