
لندن(اے ون نیوز)برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے میزائل پانچ اسرائیلی فوجی تنصیبات پر گرے-
ایرانی میزائل اسرائیل کی پانچ فوجی تنصیبات کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئے،
اسرائیل کے شمال، جنوب اور مرکز میں 6 ایرانی میزائلوں سے پانچ فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ،
فوجی تنصیبات میں ایک بڑا فضائی اڈہ، ایک انٹیلی جنس مرکز اور ایک لاجسٹک بیس شامل تھا،