اہم خبریںتازہ ترین

معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا ،والد کو اغوا کرلیا

لاہور(اے ون نیوز) لاہور کے علاقے صدر میں معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا ، ویلا منڈا کےوالد کو اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو یوٹیوبر ویلا منڈا کے گھر داخل ہوئے اور اسکے والد کو اغواء کرلیا ، ویلا منڈا کے والد کےنام کی شناخت صادق ملانہ کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعہ کی ملتے ہی تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اس نے کاروائی کا آغازکردیا ۔عینی شاہدین کہنا ہے کہ واردات میں ملوث تمام مسلح ڈاکو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button