
ملتان(اے ون نیوز)ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا،یوں ملتان سلطان لاوارث ہو گئی.
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
علی ترین نے ملتان سلطانز سے علیحدگی کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا.




