اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پی آئی اے کی پرواز میں ٹوائلٹ لیک،گندا پانی جہاز میں پھیل گیا…ویڈیو دیکھیں

لاہور(اے ون نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی استنبول سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں ٹوائلٹ لیک کر گیا۔

اسلام آباد آنے والی پرواز میں ٹوائلٹ کا نکاسی کا پانی جہاز میں پھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

واقعہ 25 اپریل کو استنبول سے اسلام آباد آنے والے طیارے میں پیش آیا، گندا پانی طیارے میں پھیلنے سے مسافروں کوناگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

ذرائع کے مطابق عملے نے واش روم لیکج کی لاگ بک میں انٹری بھی کی۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پی آئی اے انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردیں۔

اے ون ٹی وی……ویڈیو دیکھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button