اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا

اٹک (اے ون نیوز) تحریک انصاف کے گرفتار سربراہ کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے،اے ون ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے انہیں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اٹک جیل منتقل کیا گیا.

اٹک جیل کی سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل مینوئل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا گیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button