اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

اسلام آباد(اے ون نیوز)چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط،خط چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے بھجوایا گیا.

خط میں لکھا گیا ہے کہ صدر صاحب آپ نے قومی اسمبلی آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت تحلیل کی ہے،اس آرٹیکل کے تحت الیکشن کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کا اختیار ہے.

خط میں جواب دیا گیا ہے کہ صدر مملکت اگر قومی اسمبلی 58 ٹو بی کے تحت کرتے تو اختیار آپ کے پاس تھا، الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کر دی گئی ہے، اب الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر نے خط میں الیکشن ایکٹ میں حالیہ ترامیم کا حوالا بھی دیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button