اہم خبریںتازہ ترین

راولپنڈی،سوتیلا بھائی بہن کا قاتل نکلا،مارنے سے پہلے کیا کیا جان کر آپ کی روح کانپ اٹھے گی

راولپنڈی(اے ون نیوز)راولپنڈی تھانہ روات کے علاقے میں 15 سالہ لڑکی کی خودکشی کا ڈراپ سین

پندرہ سالہ نمرہ کے قتل میں سوتیلا بھائی ملوث نکلا،ملزم کو 2 روز بعد گرفتار کر لیا گیا،ملزم نے سوتیلی بہن کو تشدد اور زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کیا تھا .

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محمد اظہر نے مقتولہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی ،ملزم محمد اظہر نے دوران تفتیش سوتیلی بہن کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا.

مقتولہ کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں 25 اگست کو درج کیا گیا تھا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button