اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

زمین کے تنازع کاکیس ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل سے دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد(اے ون نیوز)زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل سے دلچسپ مکالمہ .

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ پٹھان تو سب سے اچھے ہوتے ہیں ، جتنا اخلاق آپ کو وہاں ملے گا ایسا کہیں اور نہیں ،پٹھانوں کا بس یہ ہے کہ وہ دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں.

لگتا ہے میں نے غلط جگہ پر ایسی بات کردی ، وکیل کے جملے پر عدالت میں قہقہے.

مجھے نہیں لگتا کہ بینچ میں اس معاملے پر اتفاق رائے ہوگا ، چیف جسٹس کا ساتھی ججز کو دیکھ کر جملہ.

چیف جسٹس کے جملے پر کمرہ عدالت میں قہقہے .

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہم نے شوقیہ مقدمہ بازی کو بند کرنا ہے ،وکیل نے کرائے کے معاہدے کی تاریخ کا حوالہ دیتے آدھی اردو آدھی انگریزی بولی تو چیف جسٹس نے کلاس لے لی .

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیےآپ نے ابھی دو زبانوں کا قتل کیا ہے ،یا تو اردو میں بتائیں یا پوری انگریزی بولیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button