اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین

کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا

کوئٹہ (اے ون نیوز)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی، شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔

اے ون ٹی وی کےمطابق پولیس کاکہنا ہے کہ مشرقی بائی پاس پر پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 35کلو دھماکاخیز مواد برآمد ہوا ہے،دھماکا خیز مواد بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔

نگران وزیرداخلہ بلوچستان نے کہاکہ گاڑی سے 35 کلو دھماکاخیز مواد برآمد ہوگا،پولیس نے بروقت کارروائی کرکے کے شہر کو تباہی س

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button