اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

گجرات میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر جھگڑا، لڑکی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

پنجاب کے ضلع گجرات میں دو بہنوں کے درمیان ٹک ٹاک پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے دو حقیقی بہنوں میں ٹک ٹاک بنانے کے معاملے پر آپس میں جھگڑا ہوا، جس میں ایک بہن نے فائرنگ کر کے دوسری کو مار ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں کریالہ میں اس وقت پیش آیا جب تکرار پر ماریہ افضل نے اپنی بہن صبا افضل کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔پولیس نے بھائی کی مدعیت میں بہن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، مقتولہ صباء افضل کی عمر 14 سالہ موت سینے میں فائر لگنے سے ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button