اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

اڈیالہ جیل میں قیدی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

اڈیالاجیل میں قیدی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی گئی جس کا مقدمہ متاثرہ شخص کی مدعیت میں تھانہ صدربیرونی میں درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق قیدی نے بتایا کہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ 18 مئی کی رات 11 بجے پیش آیا تھا جہاں جیل میں قید 2 قیدیوں نے مل کر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button