تازہ ترینکھیل

شعیب ملک کو ثانیہ مرزا سے علیحدگی کافی مہنگی پڑ گئی،کتنے کروڑ دیے؟ جانیں

ممبئی(اے ون نیوز)بھارتی میڈ یا نے دعویٰ کیا ہے کہ شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق کی صورت میں کروڑوں روپے دئیے ہیں۔

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے 2010 میں شادی کی تھی لیکن رواں سال جنوری میں ان کی علیحدگی کا اعلان اس وقت ہوا جب شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کا اعلان کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب نے طلاق کی صورت میں ثانیہ کو 15 کروڑ بھارتی روپے ادا کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button